Ticker

6/recent/ticker-posts

National and Insurance Company ICL Jobs in 2021

 

National and Insurance Company ICL Jobs in 2021

نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل)میں بہت ساری نوکریوں  کا اعلان کردیا گیا ہےاور جو لوگ خواہش رکھتے ہیں نوکریوں کی ان کو دیے گئے معیار کو پورا کرنا ہوگا اور معیار کو پورا کرکے پھر درخواست دینی ہوگی  اور سب بہنوں سے گزارش ہے کہ آخری تاریخوں کے پہلے پہلے سارے درخواست فارم جمع کرا دیئے جائیں کیوں کہ آخری تاریخ کے بعد کسی قسم کا کوئی بھی فارم ایکس ایپ نہیں ہوگا

تفصیلات

نوسپپر

Dawn

پوسٹ کردہ تاریخ

24 January 2021

آرگنائزیشن :

نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ

پوسٹوں کی تعداد :

04

ایجوکیشن

بچلورس , ماسٹر , BE

جاب  Location:

کراچی

ایڈریس :

حمان  ریسورس  ڈیپارٹمنٹ  نیشنل  انشورنس  کمپنی  لمیٹڈ , NIC بلڈنگ , عباسی  شہید   روڈ , کراچی .

Last Date:

08 February 2021

 

تمام نوکریوں کی مکمل تفصیلات :

 سیریل نمبر

پوسٹ کا نام

تعلیمی قابلیت

نمبر آف سیٹ

1.

ہیڈ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

بیچلر

01

2.

سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ مینیجر

بیچلر

01

3.

مینیجر  (Real Estate)

BE/BSC

01

4.

اسسٹنٹ  مینیجر  (Real Estate)

BE/BSC

01

 

ان نوکریوں میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

جو جو لوگ نوکریوں کی خواہش رکھتے ہیں وہ لوگ اپنی اپنی درخواستیں مکمل دستاویزات کے ساتھ دیے گئے پتے پر بھیج دیں

سی وی

تجربہ کا سرٹیفیکیٹ

میٹرک کی مارکشیٹ

ڈومیسائل

کریکٹر سرٹیفیکیٹ

تین پاسپورٹ سائز کی تصویریں

اور دیگر تعلیمی اسناد کے ساتھ

 

نیچے دیئے گئے پتوں کے اوپر بھیج دیں

اور تمام لوگ اپنے اپنے فارم ای میل کے ذریعے بھی جمع کروا سکتے ہیں

 

اور دی گئی تاریخ کے بعد کسی قسم کا کوئی بھی فام ایکسیڈنٹ نہیں کیا جائے گا

اور گنے چنے  لوگ ہیں انٹرویو کے لئے بلائے جائیں گے

 اور تمام لوگ انٹرویو کے وقت آپ نے اصل دستاویزات کے ساتھ آئی

ڈاک خانے کا مکمل پتہ

ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ ، نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ ، این آئی سی بلڈنگ ، عباسی شہید روڈ ، کراچی

Website: www.nicl.com.pk


Email: careers@nicl.com.pk.

 

National and Insurance Company ICL Jobs in 2021

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے