Ticker

6/recent/ticker-posts

پی او باکس 53 کوئٹہ میں نوکریاں 2021پبلک سیکٹر اورگنائزیشن

 

پی او باکس 53 کوئٹہ میں  نوکریاں  2021پبلک سیکٹر اورگنائزیشن

 

پبلک سیکٹر آرگنائزیشن پی او باکس 53 کوئٹہ کو کوئٹہ ، بلوچستان میں بہت اچھی اچھی نوکریوں کا اعلان کردیا گیا ہے  مختلف ضلعوں کی تفصیلات نیچے دیے گئے آرٹیکل میں دی گئی ہے وہاں سے آپریٹ کر سکتے ہیں اور جو دیا گیا معیار ہے اگر اس کو امیدوار پورا کرتے ہیں تو وہ اہلیت کے حامل ہیں سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ آخری تاریخوں سے پہلے اپنے اپنے فارم جمع کروا دے

 

نوسپپر

جنگ

پوسٹڈ  ڈٹے

January 24, 2021

آرگنائزیشن

PO Box 53

پوسٹوں کی تعداد :

12

تعلیم

بی ایس سی , ACA, BSCS, ماسٹر , پرائمری

نوکری کرنے کا مقام

Quetta, Balochistan

موجودہ پتہ :

ڈائریکٹر  HR & ادمیں , PO باکس  53 قیٹتا

Last Date:

08 February 2021

PO Box 53 Quetta Job Details

 

نوکریوں کی مکمل ڈیٹیل

سیریل نمبر

پوسٹ کا نام

کوالیفیکیشن

سیٹ کی تعداد

1.

پروکیورمنٹ  افسر

ماسٹر

01

2.

اسسٹنٹ  ڈائریکٹر
اکاؤنٹس

ACA/ MBA

01

3.

اسسٹنٹ  ڈائریکٹر
it

BSCS

02

4.

اسسٹنٹ  انٹرنل
آڈیٹر

ماسٹر

01

5.

ڈرائیور

مڈل

04

6.

چوکیدار

پرائمری

01

7.

سوپر

پرائمری

01

8.

فرش

پرائمری

01

 

اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

 

ان نوکریوں کے خواہشمند حضرات سے درخواست ہے  کہ وہ دیے گئے پتے پر اپنی سی وی اور درخواستیں درج کریں  اور ساری اپنی اصلی صنعت کی کاپیاں تصدیق شدہ لگائیں

شناختی کارڈ

دو پاسپورٹ سائز کی تصویریں

 

تمام تعلیمی سرٹیفیکیٹ

جیسے کے ڈومیسائل میٹرک کی سند کی کاپی کیریکٹرسرٹیفکیٹ شناختی کارڈ کی کاپیاں وغیرہ وغیرہ شامل ہیں

تجربہ کا سرٹیفیکیٹ

 

اور صرف اور صرف گنے چنے امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے دعوت دی جائے گی

معذور خواتین اور مرد حضرات کو درخواست دینے کی ترغیبات دی جاتی ہیں

اور تمام امیدوار اور طالبات سے گزارش ہے کہ 8 فروری سے پہلے پہلے اپنی درخواست جمع کروا دیں

 ڈاک خانے کا مکمل پتہ

 : ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمن ، پی او باکس 53 کوئٹہ

پی او باکس 53 کوئٹہ میں  نوکریاں  2021پبلک سیکٹر اورگنائزیشن



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے