پی او باکس
نمبر 98 جی پی
او پشاور میں
نوکری حاصل کرنے کا
موقع2021
پیو
بوکس نمبر 98 جی پی او پشاور میں تازہ ترین اور اچھی نوکریوں کا اعلان کردیا گیا
ہے پبلک سیکٹر آرگنائزیشن نے پشاور میں سات
ماہ کی مدت تک خالص معاہدے کی بنیاد پر درج ذیل پوزیشن کے خلاف مناسب اہل امیدواروں
سے درخواستیں طلب کی ہیں تمام
امیدواروں اور طالبات سے گزارش ہے کہ ان درخواستوں کو جمع کرانے کی آخری تاریخ 12
فروری ہے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے اپنی درخواست
جمع کروا دیں آخری تاریخ کے بعد جو درخواست جمع کروائی جائے گی وہ ادارے کی طرف سے
مسترد کر دیے جائیں گے
پی او بکس نمبر 98 جی پی او پشاور میں نوکریوں کی تفصیلات
اخبار کا نام : |
|
پوسٹ کردہ تاریخ |
28 January 2021 |
اورگنائزیشن : |
|
پوسٹوں کی تعداد : |
Multiple |
تعلیمی حیثیت : |
مڈل۔ مٹرک انٹرمیڈیٹ بیچلر |
نوکری کا مقام |
|
مکمل پتہ : |
ادمیں افسر P.O BOX NO 98 GPO, پشاور |
آخری تاریخ |
12
February 2021 |
PO Box 98 GPO Peshawar
Job Details |
پی او باکس
نمبر 98 جی پی
او پشاور
سیریل نمبر |
تپوسٹوں کا نام |
تعلیم کی حیثیت |
قصیدوں کی تعداد |
1. |
سپروائزر یا منیجر |
BA/B.Sc |
01 |
2. |
کال سینٹر اسسٹنٹ |
FA/F.Sc |
10 |
3. |
آفس بوائے |
Middle |
01 |
اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار
تمام
امیدواروں سے گزارش ہے جو جو لوگ دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپنے تمام تعلیمی اسناد کی
تصدیق شدہ کاپی نیچے دیئے گئے پتے پر بھیج دیں آخری تاریخ سے پہلے پہلے
سی وی
میٹرک
کی مارکشیٹ
ڈومیسائل
شناختی
کارڈ کی کاپی
کریکٹر
سرٹیفیکیٹ
پاسپورٹ
سائز کی تصویریں
تجربہ
کا سرٹیفیکیٹ
تمام بھائیوں سے گزارش ہے ٹیسٹ کیا
انٹرویو کے وقت ان کے پاس ان کے اصل دستاویزات کی موجودگی ضروری ہے
پشتو
اور اردو زبان امیدواروں کو آنے بہت ضروری ہے
ایم
ایس ورڈ اور ایکسل میں تجربہ کار ہونا بہت ضروری ہے
جو لوگ
انٹرویو ٹیسٹ کے لیے سلیکٹ کیے جائیں گے ان کو بذریعہ ایس ایم ایس یا کال کے ذریعے
آگاہ کر دیا جائے گا
اور جو
لوگ اہلیت کے معیار کو پورا کرتے ہوں گے وہی لوگ ان درخواستوں پر درآمد کروا سکتے
ہیں جو لوگ اہلیت کے معیار کو پورا نہیں کرتے ہیں ان کی درخواست مسترد کر دی
جائیگی
ڈاک کا مکمل پتا
ادمیں افسر P.O BOX NO 98 GPO, پشاور |
Website: www.khyberpakhtunkhwa.gov.pk
0 تبصرے