Ticker

6/recent/ticker-posts

میاں محمد نواز شریف ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ملتان کی نوکریاں 2021

 

ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ملتان کی نوکریاں 2021

ملتان میں موجود یونیورسٹی میاں محمد نواز شریف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بہت ساری اسامیوں کا اعلان کردیا گیا ہے خواہشمند حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپلائی کریں امیدواروں کو ان آسامیوں پر درخواست دینے کے لیے جو دیا گیا معیار ہے اس کو پورا کرنا بہت ضروری ہے اگر ایکس اہلیت کے معیار کو پورا نہیں کرتا اور پھر بھی وہ اپلائی کر دیتا ہے تو اس کی درخواست مسترد کر دی جائے گی بنا سوچے سمجھے دیگی آسامیوں میں درخواست دینے کی آخری تاریخ 8 فروری ہے 8 فروری سے پہلے تمام امیدواران کی درخواستیں جمع کروا دیں

ایم این سی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں نوکری

اخبار کا نام :

Nawaiwaqt

پوسٹ کردہ تاریخ

January 28, 2021

اورگنائزیشن کا نام :

محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

پوسٹوں کی تعداد

07

تعلیمی حیثیت :

Ph.D

نوکری کا مقام

Multan

مکمل پتہ :

بہاولپور  روڈ , قسمپور  کالونی , BCG چوک , ملتان

آخری تاریخ

February 08, 2021

MNS Multan Jobs Details

 

نوکریوں کی تفصیلات

سیریل نمبر

پوسٹوں کے نام

سیٹوں کی کل تعداد

تعلیم کی قابلیت

1.

اسسٹنٹ پروفیسر

06

Ph.D

2.

سب انجینئر

01

05 Years Relevant Experience

 

محمد نواز شریف یونیورسٹی میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

دی گئی تمام ملازمتوں میں آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروانے کے لیے دی گئی ویب سائٹ کے اوپر کلک کریں اور نصف ہم میں اپنا درخواست جمع کروا دے

www.mnsuet.edu.pk

اور ان نوکری میں اپلائی کرنے کے لیے فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

rm .  .  Download form

تمام امیدواروں سے گزارش ہے کی آخری تاریخ سے پہلے پہلے اپنی درخواست دے گئے پتے پر بھیج دیں آن لائن درخواست جمع کروا دیں

تین عدد پاسپورٹ سائز تصویریں

میٹرک کی سند

شناختی کارڈ کی کاپی

ڈومیسائل

اور دیگر تعلیمی اسناد تمام تصدیق شدہ ہونی چاہیے

تجربے کا سرٹیفیکیٹ بھی ہونا ضروری ہے

بینک ڈرافٹ

 

 خزانچی کے حق میں بینک ڈرافٹ جمع کروائیں ، محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ملتان جمع کرائیں

 

 روپے  اسسٹنٹ پروفیسر کے لئے 5000 / -

 

 500 / - سب انجینئر کے لئے

 

 انجینئرنگ ڈسپلن کی صورت میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ساتھ رجسٹریشن لازمی ہے

جو جو لوگ پہلے سرکاری ملازم ہیں ان سے درخواست ہے کہ مناسب چینل کے دو اپنا فارم جمع کروائیں

نا مکمل فارم اور نامکمل درخواستیں یا یادیگی تاریخ سے بعد جمع کروائیں جانے والی درخواستیں مسترد کر دی جائے گی

اور آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ہاتھ سے دی جانے والی درخواست قبول نہیں کی جائیں گی

لفافے کے دائیں آنے والے پر تقرری کے طریقہ اور طریقہ کار کے لئے واضح طور پر پوسٹ کے نام کا ذکر کریں۔

آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اٹھنے سے پہلے پہلے درخواست جمع کروا دیں

 

ڈاک کا مکمل پتہ

بہاولپور  روڈ , قسمپور  کالونی , BCG چوک , ملتان

 

Telephone: +92-61-9330592
Website: www.mnsuet.edu.pk

میاں محمد نواز شریف یونیورسٹی ملتان


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے