Ticker

6/recent/ticker-posts

Comsats university jobs lahore 2021 Govt job

 Comsats university jobs lahore 2021 Govt job

 

پوسٹ کی گی تاریخ :

کمپنی :

نوکری کام کام :

آخری تاریخ :

Job Type:

 

 

Jobs Positions

 

اسسٹنٹ

اسسٹنٹ پروفیسر

ایسوسی ایٹ پروفیسر

بیئرر

کنسلٹنٹ

لیب انجینئر مالی

لیکچرار

پروفیسر

ریسرچ ایسوسی ایٹ

 

کامست  یونیورسٹی لاہور میں بہت اچھی اور تازہ ترین نوکریاں آ گئی ہیں لاہور کیمپس میں کنٹریکٹ پر رکھے  جانے والی نوکریاں

ہم آپ کو بہت عاجزی سے دعوت دیتے ہیں کہ آپ ان نوکریوں میں اپلائی کریں اور وہی امیدوار اپلائی کریں جو کہ دیے گئے معیار کو پورا کرتے ہیں جو لوگ دیے گئے معیار کے قابل نہیں ہیں وہ لوگ درخواست دیتے ہیں تو ان کی درخواست مسترد کر دی جائیگی اور مزید دی گئی تفصیلات آپ

CUI درخواست فارم ، براہ کرم Comsats کیریئر پورٹل دیکھیں ، یعنی

دیے گئے ویب سائٹ کے لنک کے اوپر کلک کریں اور مزید انفارمیشن وہاں سے حاصل کریں 

Lahore.comsats.edu.pk/Career/index.aspx


Comsats university to apply in Lahore

 

 

مجوزہ درخواست فارم پر کام کے ہر خاص عہدوں کے لئے درخواست کا عمل مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں اور پوری طرح سے بھرے جانے والے درخواست فارم کے ساتھ تمام مطلوبہ تعریف بھیجیں۔ "کامسیٹس یونیورسٹی ، ڈیفنس روڈ ، رائے ونڈ روڈ ، لاہور ، پنجاب" کے پتہ پر پہنچنا چاہئے۔

کامسیٹس یونیورسٹی لاہور نوکریوں کے لئے درخواست فارمنیچے دیے گئے لنک سے حاصل کئے جا سکتے ہیں

Download application Form

 

 

Post name

اسسٹنٹ پروفیسر

ایسوسی ایٹ پروفیسر

بیئرر

کنسلٹنٹ

لیب انجینئر مالی

لیکچرار

پروفیسر

ریسرچ ایسوسی ایٹ

صرف گنے چنے لوگوں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا

ٹیسٹ اور انٹرویو میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ٹیسٹ اور انٹرویو والے دن اپنے اصل دستاویزات کے ساتھ تشریف لائیں

تمام امیدوار سے گزارش ہے کی آخری تاریخ سے پہلے پہلے اپنی اپنی درخواستیں جمع کروا دیں آخری تاریخوں کے بعد کسی قسم کی کوئی درخواست نہیں کی جائے گی 

Comsats university jobs lahore 2021 Govt job


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے