لیٹیسٹ گورنمنٹ جاب ڈپٹی کمشنر ڈی سی آفس میں نوکری 2021
ڈپٹی
کمشنر ڈی سی آفس میں تازہ ترین اور اچھی اچھی نوکریوں کا اعلان کردیا گیا ہے خواہشمند
حضرات سے گزارش ہے کہ نوکریوں میں اپنی درخواست آخری تاریخ سے پہلے جمع کروا دیںڈسٹرکٹ
لیہ کے ڈومیسائل ہولڈر لوگوں سے گزارش ہے کہ درخواست دیں امیدواروں کو ان اردو پر درخواست دینے کے لئے
ایک معیار طے کیا گیا ہے اس معیار کو پورا کریں گے تو درخواست دے سکتے ہیں سادہ
الفاظ میں دیے گئے معیار کو پورا کرنا ہوگا امیدواروں کو جو لوگ اہلیت کے معیار کو
پورا نہیں کرتے ان کی درخواست مسترد کر دی جائیگی انا میں درخواست دینے کی آخری
تاریخ 24 فروری ہے
ڈپٹی کمشنر ڈی سی آفس لیہ میں نوکریوں کی تفصیلات
اخبار کا نام : |
نوائے وقت |
Posted Date: |
جنوری 31, 2021 |
جماعت کا نام : |
|
سیٹوں کی تعداد : |
10 |
تعلیم : |
Literate |
نوکری کرنے کا مقام : |
لیہ پنجاب |
مکمل پتہ : |
ڈپٹی کمشنر آفس لیہ |
آخری تاریخ : |
February
24, 2021 |
DC Office Layyah Job
Details |
ڈی سی آفس میں آسامیوں کی تفصیلات
سیریل نمبر |
پوسٹ کا نام |
سیٹوں کی تعداد |
تعلیم کی قابلیت |
1. |
نائب قاصد (BPS-01) |
06 |
Literate |
2. |
چوکیدار (BPS-01) |
02 |
Literate |
3. |
خاکروب (BPS-01) |
02 |
Literate |
ڈی سی آفس لینے اپلائی کرنے کا طریقہ کار
ان
نوکریوں کے لئے صرف وہ لوگ ہیں جو لیہ کا
ڈومیسائل رکھتے ہیں
دستخط
شدہ تمام ڈاکومنٹس آخری تاریخ سے پہلے پہلے مکمل پتہ کیوں پر بھیج دیں نیچے دیا
گیا ہے
شناختی
کارڈ
ڈومیسائل
دو
پاسپورٹ سائز کی تصویریں حالیہ
صرف ان لوگوں کے انٹرویو ٹیسٹ کے لیے دعوت دی جائے گی جن لوگوں کا نام
لسٹ میں آئے گا
انٹرویو
آرٹس میں کسی قسم کی کوئی بھی نرمی نہیں پیش کی جائے گی
جن میں
دیواروں کے دستاویزات نا مکمل ہوں گے اور آخری تاریخ کے بعد بھی آ جائیں گے ان
درخواستوں پر کبھی غور نہیں کیا جائے گا
ہے
بھرتی
کو منسوخ کرنے کا ارادہ اور حق اتھارٹی کے پاس موجود ہے
انٹرویوز 09 مارچ ، 2021 اور 10 مارچ ،
2021 ، بدھ کو صبح 09:00 بجے ہوں گے۔
24
فروری کے بعد موصول ہونے والی تمام درخواستیں مسترد کردیں جائیں گے ان پر بالکل
غور نہیں کیا جائے گا اس لئے بھی گزارش ہے کہ آخری تاریخ سے پہلے اپنی درخواست جمع
کروا دیں
ڈاک کا مکمل پتہ
ڈپٹی
کمشنر آفس ڈسٹرکٹ لیہ
0 تبصرے