Ticker

6/recent/ticker-posts

لیٹیسٹ جاب سروس ہسپتال لاہور 2021 گورنمنٹ جابز سروسز ہسپتال

 

سروسز ہسپتال لاہور نوکریاں 2021 تازہ ترین اشتہار لیٹیسٹ جابز 

سروس ہاسپٹل لاہور میں بہت اچھی اچھی اور تازہ ترین نوکری کا اعلان کردیا گیا ہے بہت اعلی معیاری اور تجربہ کار امید  وار  امیدواروں کی ضرورت درکار ہے

جو جو لوگ نوکریوں کی خواہش رکھتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ ایک اہلیت کا معیار دیا گیا ہے جو لوگ اس معیار کو پورا کرتے ہیں وہ لوگ درخواستیں دے سکتے ہیں اگر ایک شخص اہلیت کے معیار کو پورا نہیں کرتا اور پھر بھی وہ درخواست دیتے ہیں تو اس کی درخواست کینسل کر دی جائے گی تمام امیدوار سے گزارش ہے کہ 13 فروری سے پہلے پہلے اپنی درخواست جمع کروا دیں

سروسز ہسپتال میں نوکریوں کی مکمل تفصیلات لیٹیسٹ جابز 

اخبار کا نام :

Express

پوسٹ کردہ تاریخ

January 30, 2021

اورگنائزیشن :

Services Institute of Medical Sciences/ Services Hospital

پوسٹوں کی کل تعداد :

34

تعلیم کا معیار :

MBBS, BS, BSc

جاب کی لوکیشن  :

Lahore, Punjab

:پتا

سروسز اسپتال غوثالعظم جیل روڈ لاہور

آخری تاریخ

February 13, 2021

Services Hospital Job Details

 

سروسز ہسپتال میں وکنسی و کی تعداد اور ڈیٹیل

سیریل نمبر

پوسٹ کا نام

تعلیم کی حیثیت

سیٹوں کی تعداد

1.

ایسوسی ایٹ پروفیسر

MBBS

01

2.

اسسٹنٹ  پروفیسر

MBBS

01

3.

سینئر  رجسٹرار

MBBS

13

4.

فیسوتھرپیست

MBBS

02

5.

ٹیکنولاجسٹ  (ردوگرافے  & امیجنگ  Technology)

BS (Hons)

06

6.

ٹیکنولاجسٹ (سرجیکل  ٹیکنالوجی )

BS (Hons)

04

7.

ٹیکنولاجسٹ  (ایمرجنسی  and Clinical میڈیکل  ٹیکنالوجی )

BS (Hons)

02

8.

ٹیکنولاجسٹ  (اوڈیولوگے  ٹیکنالوجی

BS (Hons)

03

9.

ٹیکنولاجسٹ  (ارولوگے  ٹیکنالوجی

BS (Hons)

02

 

اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ درخواست فارم کے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات جوڑ کے بھیجیں

سی وی

ڈومیسائل کی تصدیق شدہ کاپی یا

 

نعتیں کارڈ کی کاپی

کیریکٹرسرٹیفکیٹ

دوہا لیاقت پاسپورٹ سائز تصویریں

سادہ الفاظ میں تمام تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کاپی آ

تجربے کے سرٹیفیکیٹ کی کاپی

 

ایم بی بی ایس اور تمام تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کاپی آ لازمی ساتھ ہونی چاہیے ) اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری۔

 

 درست پی ایم سی / پی ایم اور ڈی سی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کاپی جس میں تمام میڈیکل ڈگری / پوسٹ گریجویٹ قابلیت ظاہر ہوتی ہے

 

 پی ایم سی / پی ایم اور ڈی سی کے ذریعہ جاری کردہ تجربہ سرٹیفکیٹ کی کاپی جس کے لئے درخواست کی گئی پوسٹ کی اہلیت کا تعین ہوتا ہے۔

 

ے۔

 

تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ اے اور او لیول کا سرٹیفیکیٹ ضروری ہے

آخری تاریخ کے بعد اور نامکمل درخواستیں منظور نہیں کی جائیگی

تمام امیدواروں کی سلیکشن ایک میرٹ پر کی جائے گی

انٹرویو کی تاریخ اور جگہ بذریعہ ایس ایم ایس بتا دی جائے گی

13 فروری سے پہلے پہلے اپنی درخواست جمع کروا دیں کہ 13 فروری کے بعد درخواست جمع نہیں کی جائیگی

ڈاک کا مکمل پتہ

سروسز اسپتال غوثالعظم جیل روڈ لاہور


سروس ہاسپٹل لاہور میں بہت اچھی اچھی اور تازہ ترین نوکری کا اعلان کردیا گیا ہے بہت اعلی معیاری اور تجربہ کار امید  وار  امیدواروں کی ضرورت درکار ہے

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے