ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا HIT نوکریاں 2021 | درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں
ہیوی انڈسٹری ایچ آئی یٹیکسلا نےبہت ساری نوکریوں کا اعلان کردیا گیا ہے پورے پاکستان میں کہیں سے بھی درخواست دے سکتے ہیں ہیوی انڈسٹری ایچ ای ٹی ٹیکسلا نے جو نوکریاں متعارف کروائی ہیں ان کی مزید دیکھئے اس آرٹیکل میں دی جائیں گی امیدواروں سے گزارش ہے کہ جو درخواستوں کے معیار کو پورا کرتے ہو وہی ان درخواستوں پر درخواست دیں اور جو لوگ یہ کے معیار کو پورا نہیں کر سکتے وہ درخواست نہیں دے
Newspaper: | ایکسپریس اخبار |
Posted Date: | January 24, 2021 |
Organization: | ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا |
No. of Posts: | 414 |
Education: | انجینئرنگ ڈپلومہ ایم اے سی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ |
Job Location: | ٹیکسلا |
Address: | ڈیکوریٹ ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا Post code 47070 |
Last Date: | February 08, 2021 |
HIT Jobs Details |
Vacancies Details:
سیریل نمبر | پوسٹوں کے نام | تعلیمی قابلیت | سیٹوں کی تعداد |
1. | اسسٹنٹ ورک مینیجر | Mech. انجینرنگ | 07 |
2. | اسسٹنٹ ورک منیجر 2 | Mech. انجینرنگ | 05 |
3. | سول نرسنگ عورتوں کے لئے | نرسنگ میں ڈپلومہ | 06 |
4. | سینئر لائبریرین | ایم ای لائبریری | 01 |
5. | Stenotypist- | انٹرمیڈیٹ + DIT | 01 |
6. | چارج مین | ڈپلومہ | 05 |
7. | سپروائزر – II | ڈپلومہ | 14 |
8. | کیشیئر | بی قوم یا بی بی اے | 01 |
9. | اسسٹنٹ لائبریرین | MA/ BA | 01 |
10. | HSM (High Skilled Mistri) | Retired/Servingفورس ایمپلائی | 02 |
11. | لو یو ڈوئنگ کلارک | Intermediate + DIT | 35 |
12. | سپروائزر – I | میٹرک / 02 Year Course | 18 |
13. | ڈیٹا کلرک | ڈیٹ | 02 |
14. | ہائی سکل – II | مٹرک | 10 |
15. | سکیللڈ | مٹرک | 72 |
16. | ڈرافٹسمین | مٹرک | 02 |
17. | سیکورٹی اسسٹنٹ | مٹرک (Armed Forces Retired) | 04 |
18. | ڈرائیور روڈ رولر | مڈل | 02 |
19. | ڈرائیور MT | مڈل | 06 |
20. | فیمیل اٹینڈنٹ | مٹرک | 04 |
21. | Semi Skilled – II | مٹرک | 78 |
22. | سیمی سکیللڈ – II (Trainee) | مٹرک | 100 |
23. | نائب قاسد | مڈل | 04 |
24. | لیبر اسم (Unskilled Manual) | مڈل | 37 |
25. | ویٹر | مڈل | 02 |
26. | کوک | مڈل | 12 |
27. | سیکورٹی ورکر | مڈل | 12 |
28. | سینیٹری ورکر | پرائمری | 12 |
29. | ملی | پرائمری | 08 |
30. | بربر | پرائمری | 01 |
31. | آیا | پرائمری | 01 |
درخواست دینے کا مکمل طریقہ
جو مہربان نوکریوں کی خواہش رکھتے ہیں وہ مقررہ تاریخ سے پہلے تمام کاغذات کے ساتھ مکملآ پتے پر درخواست بھیج دی
تمام تعلیمی سرٹیفکیٹ
ڈومیسائل
میٹرک کی سند
سی این آئی سی
کریکٹر سرٹیفیکیٹ
فریش تصاویریں
اور تجربے کا سرٹیفکیٹ
اور جو لوگ درخواست دے رہے ہیں ان کو اپنے موبائل فون نمبر پوسٹ کا نام اور ٹیکنالوجی کا ذکر کرنا ہوگا
جن میں داروں کا نام لسٹ میں آئے گا انہیں امیدواروں کو موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا
جو مل والوں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا ان امیدواروں کو کسی قسم کا ٹی یہ ڈیرے نہیں دیا جائے گا
خاص دینے کی آخری تاریخ سے پہلے تمام امیدوار سے گزارش ہے کہ درخواست جمع کروا دیں
کمپنی کا پتہ: آفیسر ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹوریٹ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کینٹ ، پوسٹ کوڈ 47070۔
ای میل ایڈریس: dircommdte@hit.gov.pk
ویب سائٹ: www.hit.gov.pk
ای میل ایڈریس مکمل پتہ اور آفیشل ویب سائٹ آپ کو ادھر فراہم کر دی گئی ہے ایپلیکیشن فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کیجئے
ایپلیکیشن فارم ڈاؤن لوڈ کرو click
0 تبصرے