Ticker

6/recent/ticker-posts

محکمہ وائلڈ لائف کے پی کے چترال گول نیشنل پارک نوکریاں 2021

  

محکمہ وائلڈ لائف کے پی کے چترال گول نیشنل پارک نوکریاں 2021

محکمہ وائلڈ لائف کے پی کے نے بہت ساری نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے اور دیگیں نوکریوں میں چترال کے رہائشی صرف مرد حضرات بھی ایسی نوکریوں میں اپلائی کر سکتے ہیں جو لوگ اس نوکری میں درخواست دینا چاہتے ہیں وہ بلاجھجک اپلائی کر سکتے ہیں اور جو لوگ دیے گئے معیار پر پورا اتریں گے انہیں لوگوں کو چونا ا جائے گااور جو درخواست دینا چاہتے ہیں ان کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ وہ ضلع چترال کا رہائشی ہونا چاہیے  

 Details

متعلقہ اخبار :

Express

پوسٹ کردہ ڈیٹ :

January 23, 2021

اورگنائزیشن :

Wildlife Department KPK

نمبر آف پوسٹ

03

پڑھائی :

انٹرمیڈیٹ

جاب لوکیشن

چترال کے پی کے

پورا پتا :

ڈی ایف او وائلڈ لائف ، چترال گول نیشنل پارک ، وائلڈ لائف ڈویژن چترال

نوکری کی آخری تاریخ

February 12, 2021

 

سیریل نمبر

  پوسٹ کا پورا نام  

ایجوکیشن

پوسٹوں کی تعداد

1.

وائلڈ لائف واچر   (BPS-07)

انٹرمیڈیٹ

03

امیدواروں کی Applyاہلی کا معیار

how to applly

عمر کی حد 18 سے لے کر تیس سال


امیدوار کا قد پانچ فٹ چھ انچ
امیدوار کی چھاتی 36*34
امیدواروں کی نظر سکس ہونا ضروری ہے
تمام امیدواروں کو 20 منٹ میں دو کلو میٹر بھاگنا ہے
 
 
متعلقہ پوسٹ میں اپلائی کرنے کا پورا طریقہ
 
بینک چالان فارم کے ساتھ درخواست بھی متعلقہ دی گئی ویب سائٹ میں موجود ہیں  
www.examiner.org.pk

جو جو لوگ اس نوکری کی خواہش رکھتے ہیں وہ امیدوار بتائے گئے کاغذات کے ساتھ اپنی اپنی درخواست دیے گئے پتے پر بھیج دیں
شناختی کارڈ کی کاپی ا
ڈومیسائل کی کاپیاں
اپنی تعلیم کا سرٹیفیکیٹ
اپنے تجربے کا سرٹیفیکیٹ
اور دیئے گئے بینک چل ان کی رسید
اور جو جو امیدوار اہل ہونگے وہ اپنی اپنی رول نمبر سلیپ اس ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں
اور جن لوگوں کے نمبر پچاس پرسنٹ ہوں گے وہ لوگ ہیں انٹرویو کے لئے اور ٹیسٹ کے لئے بلائے جائیں گے دوسرے لوگوں کو نہیں بلایا جائے گا دوسرے لوگوں کی جتنی بھی درخواستیں ہوں گی جن کے نمبر پچاس پرسنٹ سے کم ہوں گے ان کی درخواست مسترد کر دی جائیگی
 
اور وائلڈ لائف چوکیدار کی حیثیت سے جو لوگ بھرتی کیے جائیں گے ان لوگوں کو ایبٹ آباد میں بھیج دیا جائے گا فوریسٹ اسکول تھائ میں بھیج دیا جائے گا
جتنے بھی امیدوار ہوں گے تمام امیدواروں کو موبائل پر میسج کے ذریعے بتا دیا جائے گا
اور تمام امیدواروں سے درخواست ہے کہ اپنی اپنی درخواستیں 12 فروری 2001 سے پہلے پہلے بھیجوا دیں
ڈاک کا پتہ
پیو بوکس ٥٠  پشاور کینٹ

www.examiner.org.pk

محکمہ وائلڈ لائف کے پی کے چترال گول نیشنل پارک نوکریاں 2021

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے