Ticker

6/recent/ticker-posts

سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی کراچی نوکریاں 2021لیٹیسٹ جاب

 

سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی کراچی نوکریاں 2021لیٹیسٹ جاب

سوئی گیس کمپنی ایس ایس جی سی میں تازہ ترین نوکریوں کا اعلان کردیا گیا ہے خواہشمند حضرات سے گزارش ہے کہ ان نوکریوں کی اگر خواہش رکھتے ہیں تو ایک اہلیت کا دیا گیا معیار ہے اس کو پورا کرنا ہوگا جو لوگ معیار کو پورا کر لیتے ہیں وہ لوگ ایمان لائیں درخواست جمع کروا سکتے ہیں تمام بھائیوں سے گزارش ہے کی آخری تاریخ سے پہلے پہلے درخواست جمع کروا دیں آخری تاریخ کے بعد کوئی بھی درخواست جمع نہیں کی جائے گی

لیٹیسٹ جابز کی تفصیلات سوئی گیس

اخبار کا نام :

Jang

پوسٹ کردہ تاریخ :

31 January 2021

اورگنائزیشن :

Sui Southern Gas Company Limited

نمبر آف پوسٹ

02

تعلیمی معیار :

بیچلر , ماسٹر  MS, M.Phil, PhD

نوکری کرنے کا مقام :

Karachi

مکمل ایڈریس :

Sui سوتھرن  گیس  کمپنی  لمیٹڈ  SSGC کراچی  سندھ  پاکستان

آخری تاریخ :

 15 February 2021

Sui Southern Gas Company SSGCL Karachi Job Details

 

لیٹیسٹ جاب کنسیو کی ڈیٹیل

سیریل نمبر

پوسٹوں کا نام

تعلیم کی قابلیت

سیٹوں کی کل تعداد

1.

رزروائر  انجنیئر

BE/BSc

01

2.

انجنیئر  Economist

ماسٹر /P.hD

01

 

اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جو جو لوگ نوکریوں میں درخواست دینے کی خواہش رکھتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ آن لائن بھی درخواست دے سکتے ہیں نیچے دی گئی ویب سائٹ پر

SSGC

صرف گنے چنے لوگوں کا انٹرویو ٹیسٹ کے لیے دعوت دی جائے گی

ان امریکیوں کے لیے جواب دے دیے گئے ہیں ان میں بہت اچھی تنخواہیں دی جائیں گی

جگنو میں جو انہوں نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہوگی اکنامکس میں ان لوگوں کو 6 سال کا تجربہ دیا جائے گا

اور جن لوگوں کو انٹرویو کے لئے دعوت دی جائے گی ان لوگوں سے گزارش ہے کہ انٹرویو ٹیسٹ میں کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی

اور جو لوگ آخری تاریخ کے بعد درخواست جمع کرائیں گے ان کی درخواست مسترد کر دی جائیگی امیدواروں سے گزارش ہے کی آخری تاریخ سے پہلے پہلے اپنی درخواست جمع کروا دیں

Apply Online


ڈاک کا مکمل پتہ

Sui سوتھرن  گیس  کمپنی  لمیٹڈ  SSGC کراچی  سندھ  پاکستان

 

اور ہماری آفیشل ویب سائٹ اوپر دی گئی ہے آن لائن اپلائی کرنے کے لیے

سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی کراچی نوکریاں 2021لیٹیسٹ جاب


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے