Ticker

6/recent/ticker-posts

بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ میں خالی آسامیوں پہ بھرتیاں جاری جنوری 2021 چکوال

 

بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ میں خالی آسامیوں پہ بھرتیاں جاری جنوری 2021

 

بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ چکوال میں بھرتیوں کا اعلان شروع کر دیا گیا ہے یہ پاکستان کا سب سے بڑا سمندر تیار کرنے والا ادارہ ہے بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ برطانیہ کی کمپنی ہے جو کہ چکوال میں واقع ہے جی آپ نے سمٹ پلانٹ کے لئے تجربہ کار میں امیدواروں  کی تلاش میں ہے بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری میں تمام نوکریوں کی تفصیلات اور اہلیت کا معیار نیچے دیا گیا ہے ان لوگوں کو حاصل کرنے کی آخری تاریخ 31 جنوری ہے

بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ ڈیٹیل

 

سورس :

آفیشل  ویب سائٹ  

پوسٹ کردہ تاریخ :

29 جنوری  2021

آرگنائزیشن :

بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ

نمبر آف  پوسٹس :

Multiple

تعلیم کی حیثیت :

B.Sc انجینرنگ

Job لوکیشن :

چکوال , Punjab

Address:

22 Km کللر  کہار-چھوا  سیدن  شاہ  روڈ  ولیج  تترال , ڈسٹرکٹ  چکوال

Last Date:

31 January 2021

Bestway Cement Limited Job Details

 

بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ جاب 

سیریل نمبر

پوسٹ کا نام

تعلیم

تجربہ

1.

Sr. ڈپٹی  مینیجر  پروڈکشن

B.Sc کیمکل  Engg

10 years

2.

Sr. ڈپٹی  مینیجر  الیکٹریکل

B.Sc الیکٹریکل  Engg

10 years

3.

ڈپٹی  مینیجر  پروڈکشن

B.Sc کیمکل  Engg

8 years

4.

اسسٹنٹ  مینیجر  پریٹی زنٹا   Maintenance – الیکٹریکل

B.Sc الیکٹریکل  Engg

4 years

5.

اسسٹنٹ  مینیجر  Preventive مینٹیننس  مکینیکل

B.Sc مکینیکل  Engg

4 years

 

بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جو لوگ نوکریوں میں خواہش رکھتے ہیں وہ لوگ آن لائن بھی درخواست دے سکتے ہیں نیچے دیے گئے ویب سائٹ کے لنک پر کلک کر کے آن لائن درخواست دیں

https://careers.bestway.com.pk/

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ لوگ اپلائی کریں جاہلیت کے معیار کو پورا کرتے ہیں جو لوگ ہمیں دیکھ کے معیار کو پورا نہیں کرتے ان کی درخواست مسترد کر دی جائے گی

31 جنوری سے پہلے پہلے امیدواروں سے گزارش ہے کہ اپنی درخواستیں جمع کروا دیں 31 جنوری کے بعد کوئی بھی درخواست جمع نہیں کی جائے گی

انٹرویو اے ٹیسٹ کے لیے کسی قسم کی کوئی بھی نرمی نہیں برتی جائے گی

ڈاک کا پتہ

22 Km کللر  کہار-چھوا  سیدن  شاہ  روڈ  ولیج  تترال , ڈسٹرکٹ  چکوال

 

Telephone: 051-111 111 722
Website: https://careers.bestway.com.pk

بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ میں خالی آسامیوں پہ بھرتیاں جاری جنوری 2021  چکوال



 

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے